کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک مقامی صحافی حفیظ الرحمن کو قتل کر دیا ہے۔ یہ واقعہ اتوار کی صبح کوہاٹ کے علاقے کالوخان بانڈہ چوک پر پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق حفیظ الرحمن موٹر سائیکل پر اپنے دفتر جا رہے تھے کہ راستے …

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل Read More »