ٹیلبٹس اور فون بچوں کی ڈجیٹل صلاحیتوں میں رکاوٹ

ایک رپورٹ کے مطابق بچوں کا موبائل آلات استعمال کرنا ان کی ٹیکنالوجی کی اہم صلاحیتوں کے حصول میں رکاوٹ بن رہا ہے۔ آسٹریلیا کے ایک تعلیمی ادارے نے کہا ہے کہ سنہ 2011 کے بعد آئی ٹی کی تعلیم حاصل کرنے والے ایسے طلبہ میں بڑے پیمانے پر زوال دیکھا گیا ہے۔ ’کمپیوٹر سے …

ٹیلبٹس اور فون بچوں کی ڈجیٹل صلاحیتوں میں رکاوٹ Read More »