بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

پاکستان نے بنگلہ دیش میں حزبِ مخالف کے دو رہنماؤوں کو پھانسی دیے جانے پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے بنگلہ دیش سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نو اپریل 1974 کو کیے جانے والے معاہدے پر عمل کرتے ہوئے مفاہمتی انداز اپنائے۔ خیال رہے کہ بنگلہ دیش میں سنیچر اور اتوار کی …

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش Read More »