جرمنی پاکستان میں سیلاب کی امدادی سرگرمیوں کے لیے اضافی 10 ملین یورو فراہم کرے گا۔

جرمنی نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق امدادی سرگرمیوں کے لیے اضافی دس ملین یورو دینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ فنڈ سیلاب زدگان کو خوراک، حفظان صحت سے متعلق مصنوعات اور طبی سامان کی فراہمی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ …

جرمنی پاکستان میں سیلاب کی امدادی سرگرمیوں کے لیے اضافی 10 ملین یورو فراہم کرے گا۔ Read More »