District administration Swat evacuates 648 tourists from various remote areas so far

ضلعی انتظامیہ سوات نے اب تک مختلف دور دراز علاقوں سے 648 سیاحوں کو نکالا۔

ضلعی انتظامیہ سوات نے اب تک مختلف دور دراز علاقوں سے چھ سو اڑتالیس سیاحوں کو نکال لیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر سوات کے مطابق وزیر اعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر کالام اور دیگر علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشنز کے لیے ضلعی انتظامیہ کو دو ہیلی کاپٹر فراہم کیے گئے ہیں۔

کالام، پشمل، مانکیال، مہوڈنڈ، پلوگا، ہریانی سمیت مختلف علاقوں میں ریسکیو آپریشن تیز کر دیا گیا ہے۔

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کے لیے خوراک، ادویات، ڈاکٹرز اور ریسکیو ٹیمیں بھی تعینات کر دی گئی ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.