7 killed, over 8000 houses damaged in DIK flood

پنجاب حکومت سیلاب سے متاثرہ افراد کی مالی امداد کو یقینی بنائے گی

پنجاب حکومت اسسمنٹ رپورٹس کی تکمیل کے بعد سیلاب سے متاثرہ تمام لوگوں کی مالی امداد کو یقینی بنائے گی۔

پنجاب کے وزیر جنگلات عباس علی شاہ نے جمعرات کو لاہور میں ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی بحالی کے عمل کے لیے کام کر رہی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.