Heavy downpour inundates low-lying areas in Quetta

کوئٹہ میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔

موسلا دھار بارشوں اور سیلابی ریلے سے کوئٹہ شہر کے کئی نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔

یہ بات ڈائریکٹر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی فیصل پانیزئی نے ریڈیو پاکستان کوئٹہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

فیصل پانیزئی نے بتایا کہ کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں بارش کے باعث متعدد کچے مکانات گر گئے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.