President Dr. Arif Alvi has approved awarding of Quaid-i-Azam and President Police Medals to 270 police personnel.

صدر مملکت نے 270 پولیس اہلکاروں کو قائداعظم اور صدر پولیس میڈلز دینے کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 270 پولیس اہلکاروں کو قائداعظم اور صدر پولیس میڈلز دینے کی منظوری دے دی۔

ان 270 اعزازات میں سے 125 پولیس اہلکاروں کو قائداعظم میڈل جبکہ 145 کو صدر میڈل دیا جائے گا۔

یہ ایوارڈ پولیس اہلکاروں کو ان کی بہادری اور ممتاز خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔

یہ منظوری آئین پاکستان کے آرٹیکل 259 کے تحت وزیراعظم کے مشورے سے 2014-15 اور 2017-2022 کے لیے دی گئی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.