وزیراعلیٰ کی ڈی جی خان، راجن پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے متعلقہ محکموں کو ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے متاثرہ علاقوں میں امدادی کیمپوں کے قیام کے علاوہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی بھی ہدایت کی۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو تمام ضروری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.